کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے اپیکا بلوچستان کے نومنتخب صدرعلی اصغر بنگلزئی کو مبارک باددیتے ہوئے امید ظاہرکی ہے کہ وہ ملازمین کے مسائل کے حل اوران کی فلاح وبہبود کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے اس حوالے سے نیشنل پارٹی ایپکا کے ساتھ کھڑی ہے اورملازمین کے ساتھ ہرممکن تعاون کرے گی ۔
کوئٹہ صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ترقی نسواں کی نشست بدھ 10 جون کو دوپہر 12 بجے منعقد ہوگی۔
کوئٹہ جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں غلام نبی...
کوئٹہ نادراکی جانب سے پشین،نوشکی اور جعفرآباد میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ای کچہری 11جون کوہوگی ۔
کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر طاہر موسی خیل نے کہا ہے کے ڈاکٹر شازیہ کی نجی اور ذاتی معلومات کو...
کوئٹہانجمن اتحاد اخبارفروشاں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اخبار فروشاں بہبود فنڈ میں گزشتہ 8سال سے اضافہ نہیں...
کوئٹہسول سوسائٹی کے زیراہتمام سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے خلاف پیر کو...
کوئٹہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نےآئندہ بجٹ میں ا سٹیشنری پرجی ایس ٹی میں8 فیصداضافے کی تجویز کو...
کوئٹہ سول اسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان...