پشین(نامہ نگار) کچلاک میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کے نتیجے میں شہید ہونیوالے پولیس کے اے ایس آئی شہید زین الدین ترین کو ان کے آبائی علاقے کلی لوئی علیزئی پشین میں سپرد خاک کردیا گیا۔ قبل ازیں شہید زین الدین ترین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں مختلف سرکاری آفیسران، وکلاء، صحافیوں اور قبائیلی معتبرین سمیت علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ شہید پولیس اے ایس آئی کی فاتحہ خوانی جامع مسجد اڈا کلی لوئی علیزئی میں جاری ہے۔
کوئٹہ صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ترقی نسواں کی نشست بدھ 10 جون کو دوپہر 12 بجے منعقد ہوگی۔
کوئٹہ جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی و ضلعی ذمہ داران سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں غلام نبی...
کوئٹہ نادراکی جانب سے پشین،نوشکی اور جعفرآباد میں عوامی مسائل کے حل کے لیے ای کچہری 11جون کوہوگی ۔
کوئٹہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر طاہر موسی خیل نے کہا ہے کے ڈاکٹر شازیہ کی نجی اور ذاتی معلومات کو...
کوئٹہانجمن اتحاد اخبارفروشاں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اخبار فروشاں بہبود فنڈ میں گزشتہ 8سال سے اضافہ نہیں...
کوئٹہسول سوسائٹی کے زیراہتمام سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کے خلاف پیر کو...
کوئٹہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نےآئندہ بجٹ میں ا سٹیشنری پرجی ایس ٹی میں8 فیصداضافے کی تجویز کو...
کوئٹہ سول اسپتال کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان...