کوئٹہ (آن لائن) چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن شمس شاہوانی نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن کی انتہا ہوگئی ،دیگر مافیا کی طرح اب پیٹرول میں بھی کرپشن ہونے لگی ۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایک کمپنی میں دوران ملازمت ایک افسر نے کرپشن کی جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا اور نہ صرف پیٹرول کا بحران پیدا ہوا بلکہ ٹرانسپورٹرز کو بھی شدید نقصان اٹھانا پڑا اور اب بھی عوام کو لوٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جسے اسمگلنگ منشیات اور دیگر کارروائیاں ہو رہی ہیں تو اس شخص کیخلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
اوستہ محمد رائس ملز ایسوسی ایشن اوستہمحمد کے صدر حاجی عابد حسین بھنگر کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں کیرتھر...
کوئٹہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے طلبہ کی سہولت اور تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اور قابلِ تحسین اقدام...
کوئٹہ نادرا بلوچستان زون کے مختلف اضلاع میں خصوصی کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گااس ضمن میں جاری شیڈول کے...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کی ایم پی اے کلثوم نیاز بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ بلا تفریق رنگ و نسل خدمت کو ترجیح دی ہے...
بیلہ بیلہ میں چوری کی ایک اور واردات،نامعلوم خواتین صبح سویرے سول ہسپتال کے قریب واقع ایک رہائشی گھر میں...
کوئٹہ بلوچستان کے ونٹر زون کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں موسم گرماکی تعطیلات کاآغاز18 جولائی سے ہوگیا ،...
کوئٹہآل بلوچستان ٹنل فارمنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری فضل الرحمن دوتانی ، عبدالرحمن نورزئی ، محمد صدیق...
کوئٹہ سنڈیمن اسپتال کوئٹہ کے شعبہ امراضِ قلب میں قائم کیے گئے جدید کانفرنس روم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے...