ژوب (آن لائن)گورنر بلوچستان کی کوششوں سے بی آر سی ژوب کی سیٹیں ایک سے بڑھا کر 16 کردی گئی ہیں جو کہ گورنر بلوچستان کا ژوب کے عوام کیلئے تعلیم دوست اقدام ہے ان خیالات کا اظہار پرنسپل بی آر سی احسن اقبال نے بی آر سی میں مسلم لیگ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا مسلم لیگ کے ضلعی صدر محمد رحیم عبدالمالک قبائلی مشر عبداللہ خان کاکڑ ظاہر خان شمس الحق اور آزاد خان نے ان سے ملاقات کی اور کالج کو دیگر درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی پرنسپل نے کہا کہ پہلے ژوب کی صرف ایک سیٹ تھی اب گورنر بلوچستان کی کوششوں سے 16 کردی گئی ہیں جس کا پیپر ورک آخری مرحلہ میں ہے اور اکتوبر میں منظوری ہو جائے گی اس موقع وفد نے کہا کہ جعفر مندوخیل شعبہ تعلیم کی ترقی میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں اور بی آر سی کے طلبا کی سیٹوں میں اضافہ ان کی ژوب کے عوام کیلئے تعلیم کے میدان میں خدمت کا منہ بولتا ثبوت ہے جس سے ژوب کے غریب اور لائق طلبا مستفید ہونگے۔
کوئٹہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی حافظ محمد اسحٰق نے کہا ہے کہ ان کی شراکتی مشترکہ زمین پر لینڈ...
پنجگور پی ٹی سی انتظامیہ کی غفلت،انٹرنیٹ بحال نہ ہو سکا صارفین شدید اذیت کا شکار ہیںخراب انٹرنیٹ کنکشن ٹھیک...
کوئٹہ سینئر ماہر تعلیم زاہد جان مندوخیل نے بلوچستان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے...
کوئٹہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے تمام آپریشن سرکلز میں بجلی بلوں کی مدمیں بقایاجات کے حامل...
دکی رکن صوبائی اسمبلی سردار مسعود علی خان لونی نے پولیس تھانہ نرہن پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے...
کوئٹہ لورالائی چنجن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈکیتی اور فائرنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم...
کوئٹہ بروری کے قبائلی و سماجی رہنما عزیز احمد بلوچ، میر عبدالعلی کھیازئی، محمد آصف کھیازئی، حاجی شیر محمد...
خضدار بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کےرہنماء سردار نصیر احمد موسیانی کے گھر پر چھاپہ ان کے فرزند سردار زادہ...