کوئٹہ(پ ر) صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک نے کچلاک بوستان شاہراہ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس طرح کی شرپسندانہ کارروائیاں پولیس کا مورال پست نہیں کر سکتیں صوبے میں امن و امان کے لئے پولیس نے بے مثال قربانیاں دی ہیں صوبائی حکومت شہید اہلکاروں کےلواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی اوران کی ہرممکن معاونت کی جائے گی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی قربانیاں تاریخ رقم کررہی ہیں جس پر عوام کو فخر ہے صوبائی وزیر نے شہداء کی جنت میں میں بلنددرجات اورپسماندگان کیلئےصبرجمیل کی دعاکی۔
اسلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل...
اسلام آبادایس ای سی پی نےسالانہ ریٹرن جمع نہ کرانے والی 36سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 31 لاکھ...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ناقص حکمرانی کے باعث...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایک نمائندہ وفد نے...
کوئٹہپشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 21 جون 2026 کو قلعہ...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشین کلی شخالزئی میں دو فریقین کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی...