تربت میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

15 ستمبر ، 2024

تربت (نامہ نگار)ایم 8 کوئٹہ تربت شاہراہ پرجوسک کھجور مارکیٹ کے قریب آئی ای ڈی نصب کرتے وقت دھماکے سے الطاف ولد مراد محمد سکنہ آپسر موقع پر جاں بحق ہوگیا۔