اسلام آباد(اے پی پی)12 ربیع الاول ، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر اسٹیٹ بنک آف پاکستان کے تمام دفاتر ، بنک اور مالیاتی ادارے منگل 17 ستمبر کو بند رہیں گے، تاہم بدھ 18 ستمبر کو تمام مالیاتی ادارے اور بنک معمول کے مطابق خدمات سرانجام دیں گے۔
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں...
کوئٹہ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی و...
اسلام آ باد پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ،حج آپریشن 2026 آخری مرحلے میں داخل ،اور اب...
کراچی امریکا نے اینتھروپک کو غیر ملکی شہریوں کیلئے جدید اے آئی ماڈلز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ فِیبل 5اور...
باجوڑ باجوڑمیں فریقین کے درمیان پولیس کی کوششوںسے تنازعہ ختم ہوگیا، مورچے مسمار کردیئے گئے۔طلاعات کے مطابق...
کراچیبرطانوی امیگریشن حکام اور پولیس نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر قائم احتجاجی کیمپ پر چھاپہ مار...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آبادایک ماہ کے اندر آئی ڈراپس کی قیمت دگنی ہونے کا معاملہ سینئر صحافی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر...