ہرنائی(نامہ نگار) صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑنے کچلاک بوستان روڈ پر پولیس وین پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ پولیس اورسیکورٹی فورسز کے جوان بلوچستان میں دہشت گردوں کے خاتمے اور قیام امن کیلئے جانوںکے نذرانے پیش کررہے ہیں دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا ان حملوں میں ملوث عناصرکسی رعایت کے مستحق نہیں صوبائی وزیر نے شہداء کے بلنددرجات اور لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم پولیس اورسیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ۔
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں...
کوئٹہ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی و...
اسلام آ باد پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ،حج آپریشن 2026 آخری مرحلے میں داخل ،اور اب...
کراچی امریکا نے اینتھروپک کو غیر ملکی شہریوں کیلئے جدید اے آئی ماڈلز بند کرنے کا حکم دے دیا۔ فِیبل 5اور...
باجوڑ باجوڑمیں فریقین کے درمیان پولیس کی کوششوںسے تنازعہ ختم ہوگیا، مورچے مسمار کردیئے گئے۔طلاعات کے مطابق...
کراچیبرطانوی امیگریشن حکام اور پولیس نے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر قائم احتجاجی کیمپ پر چھاپہ مار...
کراچی کیبنٹ سیکرٹیریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ پولیس میں تعینات گریڈ 20 سے گریڈ 18 تک کے افسران کی خدمات وفاق...
اسلام آبادایک ماہ کے اندر آئی ڈراپس کی قیمت دگنی ہونے کا معاملہ سینئر صحافی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیر...