اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد)چینی قیادت کا پاکستان کی علاقائی سالمیت‘ خودمختاری کی حمایت کا اعادہ،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی چین میں فوجی حکام سے ملاقاتیں، بیجنگ شیانگشان فورم میں بھی خطاب ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرز اجو عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے پر ہیں نے سینٹرل ملٹری کمیشن (سی ایم سی) کے وائس چیئرمین جنرل ہی ویڈونگ اور سی ایم سی جوائنٹ اسٹاف ڈیپارٹمنٹ کے چیف جنرل لیو ژنلی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور 11ویں بیجنگ شیانگشان فورم میں ’’علاقائی امن اور استحکام میں پاکستان کا کردار‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5پیسے کم اور اوپن مارکیٹ میں 27 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں...
کراچی گولڈ مارکیٹ،سونے کی قیمت میں 2100روپے فی تولہ کااضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی مخصوصسیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ...
ٹنڈو محمدخانشیخ بھرکیو تھانے کی حدود گاؤں نم لیار نظامانی میں زمینی تنازعہ میں فائرنگ کے دوران ادیب ڈاکڑ...
اسلام آ باد ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کوخبردار کیا کہ عازمین حج جعلی پرمٹ سے ہوشیار رہیں،روانگی...
کراچی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے جمعے کے روز اجتماعی نماز کے دوران کہا کہ ایک بڑے حصے نے...
اسلام آباد بھارت کا پاکستان کیخلاف مختلف اقدامات کے بعد ہمہ جہت کارروائی کا فیصلہ،بھارتی وزیر داخلہ نے کہا...
ٹورنٹو کینیڈا کے وفاقی پارلیمنٹ کے الیکشن کی گہما گہمی اپنے آخری مراحل میں پورے عروج پر ہے ، پولز میں لبرل...