لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں خواتین کی ایک اور مخصوص نشست مل گئی ۔صدرپیپلز پارٹی شعبہ خواتین ثمینہ خالدگھرکی قومی اسمبلی کی رکن بنیں گی۔این اے171 کے ضمنی انتخاب میں کامیابی کے بعد پیپلز پارٹی کی خواتین کیلئے مخصوص نشست میں اضافہ ہوگیا،پنجاب سے قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی نشستوں میں 2کا اضافہ ہوگا۔ پیپلز پارٹی الیکشن کمیشن کو آئندہ ہفتے درخواست جمع کرائے گی۔ الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ثمینہ خالد گھرکی کی رکنیت کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
کراچیمیوزک پبلشرز، کمپوزرز اور گانا لکھنے والوں کو اپنے دانشورانہ املاک کے حقوق سے آگاہ ہونا چاہیے۔یہ بات...
کراچی عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی کنوینیر و سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر...
اسلام آباد امریکی ناظم الامور نیتھلی بیکر نے اقتصادی ترقی کے فروغ میں نجی شعبے کی قیادت کی اہمیت پر زور دیا...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پہلگام میں ہونیوالی دہشتگردی کے تناظر میں پاکستانی موقف کی...
اسلام آباد پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاک بھارت حالیہ سرحدی کشیدگی کو...
کراچی ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے جعلی انوائسز کے ذریعے 315ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ کرنے کے الزام میں 2 مقدمات...
کراچی پہلگام میں پیش آنے والے ہولناک دہشت گرد حملے جس میں 26 معصوم افراد جاں بحق ہوئے، کے بعد رواں سال بھارت...
کراچی بھارت کے سابق کرکٹر سورو گنگولی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے...