لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنک سالٹ کی ایکسپورٹ پر پیش رفت کیلئے جامع پلان طلب کرلیا ، خام پنک سالٹ کی برآمد پر پابندی کے لئے اقدامات اور کان کن ورکروں کی سیفٹی یقینی بنانے کے احکامات دیدیے، وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنک سالٹ سے ریونیو حاصل کرنے کے لئے تجاویز ، معدنیات کے حصول کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور پنک سالٹ کے لئے ویلیوایڈڈ انڈسٹری لگانے کے پلان تیار کرنے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گراں قدر ملکی ذخائرکوڑیوں کے بھاؤ نہیں بکنے دیں گے۔ پاکستان کے لئے پنک سالٹ خزانے کے مترادف ہے، وزیر اعلیٰ نے گجرات میں بس کی زد میں آکرڈیوٹی کے دوران 2 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور واقعہ کی تحقیقات کر کے ذمہ دار کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5پیسے کم اور اوپن مارکیٹ میں 27 پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں...
کراچی گولڈ مارکیٹ،سونے کی قیمت میں 2100روپے فی تولہ کااضافہ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروں اور مقامی سرمایہ کاروں کی مخصوصسیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ...
ٹنڈو محمدخانشیخ بھرکیو تھانے کی حدود گاؤں نم لیار نظامانی میں زمینی تنازعہ میں فائرنگ کے دوران ادیب ڈاکڑ...
اسلام آ باد ترجمان وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کوخبردار کیا کہ عازمین حج جعلی پرمٹ سے ہوشیار رہیں،روانگی...
کراچی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق نے جمعے کے روز اجتماعی نماز کے دوران کہا کہ ایک بڑے حصے نے...
اسلام آباد بھارت کا پاکستان کیخلاف مختلف اقدامات کے بعد ہمہ جہت کارروائی کا فیصلہ،بھارتی وزیر داخلہ نے کہا...
ٹورنٹو کینیڈا کے وفاقی پارلیمنٹ کے الیکشن کی گہما گہمی اپنے آخری مراحل میں پورے عروج پر ہے ، پولز میں لبرل...