اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے آج رات پٹرولیم اور اسکی مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے گی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم ستمبر سے 14ستمبر تک کروڈ آئل کی بین الاقوامی قیمتوں میں 8سے 12روپے تک کمی کے مطابق کیلکولیشن کر کے وزارت پٹرولیم کی مشاورت سے وفاقی وزارت خزانہ کو انٹرنیشنل قیمتوں میں کمی کے تناسب سے چھ سے دس روپے کمی کی سمری بھجوائی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے چونکہ 25ستمبر کو آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس سے سٹاف لیول مفاہمت کو معاہدے کی شکل دلانا ہے اسلئے شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف کی شرائط اگرچہ کڑی ہیں اسکے باوجود آج اتوار کو رات گئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6سے 12فیصد کمی کرنے کی بجائے حکومتی ریونیو زیادہ بتانے کیلئے دو سے پانچ روپے تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکانی طور پر کرینگے۔
اسلام آباد شہری پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس، ڈیوٹیزاورمارجن کےبوجھ تلےدب گئے۔پیٹرول پرایک سوسات روپے بارہ پیسے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ،سینیٹر...
اسلام آباد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کو3 ماہ میں قصہ پارینہ بنانے کا عزم ،شرکاء کا پاکستا ن سے...
اسلام آباد سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے بینک نوٹ جاری نہ کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ سٹیٹ...
اسلام آباد ایف بی آر کے 39 انسپکٹرز ان لینڈ ریونیو کی مستقل بنیادوں پر تقرریاں ،تعلیمی اسناد اور دوسری اسناد...
اسلام آباد قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف نے 50 منٹ بریفنگ دی جبکہ ڈی جی ملٹری آپریشنز نے...
اسلام آبادپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے بغیر پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے...
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس افطار سے نصف گھنٹہ قبل ختم ہو گیا ، اجلاس کے اختتام پر سپیکر...