کراچی (افضل ندیم ڈوگر) شدید بارش کی وجہ سے اسلام اباد اور اسکردو ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ۔ جس کی وجہ سے منزلوں پر پہنچی 4 پروازیں لینڈ نہ کر سکیں انہیں متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا جبکہ 34 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کویت سٹی اسلام آباد کی غیرملکی پرواز کے یو 205، شارجہ اسلام اباد سے نجی ایئرلائن کی پرواز 9پی 743 اور پی ائی اے کی جدہ اسلام اباد کی پرواز پی کے 942 کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔ اسکردو میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے کراچی سے پہنچی پرواز پی کے 455 لینڈ نہ کر سکی جسے اسلام اباد اتار لیا گیا۔ موسم خراب ہونے کی وجہ سے اسکردو سے کراچی کی پرواز پی کے 456 منسوخ کر دی گئی۔ اسلام اباد سے اسکردو، چترال، گلگت کی 6 پروازیں منسوخ کی گئیں۔
کوئٹہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرمنگل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے ۔ذرائع...
کراچی امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایران کے توانائی ڈھانچے پر حملوں کی حمایت کردی۔ سینیٹر گراہم کا کہنس تھا...
واشنگٹنٹرمپ کے مواخذہ کے حامی سینیٹر بل کیسیڈی ریپبلکن پرائمری میں شکست کھاگئے،جس نے ساتھ چھوڑا اس کا کیریئر...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی امریکہ نے ایران کے لیے امن عمل کی پانچ سخت شرائط مقرر کر دیں۔ ایرانی سرزمین پر بمباری کے نقصانات کا...
کراچی عالمی طبی جریدے کا کہنا ہے پہلی بار اینٹی وائرل گولی سے کووِڈ-19 سے بچاؤ ممکن ہے۔نیو انگلینڈ جرنل آف...
کراچی، ریاض چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں ذو الحجہ کا چاند نظر آنےکا...
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...