آڈیو لیک کیس،وزیر اعلیٰ امین گنڈاپورکی استثنیٰ کی درخواست منظور

15 ستمبر ، 2024

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی ،ملزم امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں استثنی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔