اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار)ہفتے کی سہ پہر قومی اسمبلی کا ایوان اس وقت کشت زعفران بن گیا جب وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تحریک انصافف کے بانی چیئرمین عمران نیازی کے مجرمانہ ٹوئٹ پر رائے زنی کرتے ہوئے بتایا کہ معلوم نہیں کہ جنرل فیض حمید بانی تحریک انصاف کے حوالے سے کون کون سا گانا گارہے ہونگے۔ ہوسکتا ہے کہ جنرل فیض گانا گارہے ہوں کہ’’آجا مورے بالما ترا انتظار ہے‘‘ اس پر ایوان میں چاروں طرف قہقہے پھیل گئے۔ اس سے قبل انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے درست طور پر نشاندہی کی ہے کہ بانی تحریک کو اس کے گھر کی کرپشن کے ثبوت دیئے گئے اگر کوئی کرپشن کے ثبوت دے تو اس پر الزام لگادیا جاتا ہے جس رات اسمبلی توڑی گئی اسی رات سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا کہ اسمبلی کو توڑ کر آئین کو توڑا گیا۔ خواجہ آصف کے بعد حنیف عباسی نے بھی ایوان کو بتایا کہ پاکستان کو جس قدر نقصان تحریک انصاف کے جاتی نے پہنچایا ہے ملک کے دشمنوں نے مل کر بھی اسے اتنی گزند نہیں پہنچائی۔
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ غزہ کے نام پر فساد برپا کر نیکی کوشش کی جارہی ہے تمام گروہوں...
اسلام آبادوزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے متروکہ وقف املاک بورڈ چیئر مین کے عہدہ پر تقرری کیلئے...
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب کے نئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو صوبے میں نوگو ایریاز ختم...
اسلام آباد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور اس سے منسلک اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں وغیرہ کیلئے نان ڈویلپمنٹ...
لاہوروزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے فلمی صنعت کی بحالی کے لیے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے امدادی رقوم کی فراہمی...
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات کے اعلانات کے نتیجے میں بازاروں میں ہلچل مچنے سے پہلے میٹاکارپوریشن کے...
اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام سندھ کے سربراہ علامہ راشد محمود سومرو نے نہروں کے سوال پر 24؍، 25؍ اور 26؍...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔ اور کہا ہے...