ریاض (اے پی پی) سعودی عدالت نے پبلک سکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو مجموعی طور پر بیس سال سزائے قید کے علاوہ 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے۔العربیہ کےمطابق سابق ڈائریکٹر پر الزام تھا کہ اس نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے عوامی فنڈز میں ہیرا پھیری کی، جعلسازی سے کام لیا اور رشوت لی۔عدالت کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو سنائی گئی اس سزا میں10سال قید کی سزا جعلسازی اور رشوت کے کھاتے میں دی گئی سزا شامل ہے۔ انہیں جرمانے کے طور پر سنائی گئی دس لاکھ ریال کی رقم حکومتی خزانے میں جمع کرائی جائے گی۔خالد الحربی کو دس سال قید کی سزا اختیارات کے غلط استعمال کی بنیاد پر سنائی گئی ہے۔ کہ انہوں نے حکومتی ٹھیکوں کے اجرا میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کیا، ذاتی فوائد حاصل کیے۔ عدالت نے یہ سزا فوجداری قانون کے تحت دی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل خالد الحربی کی ملازمت سے اسے برطرف کرتے ہوئے تحقیقاتی عمل شروع کردیا گیا۔
لاہور،ملتان چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سکیورٹی صورتحال اور مسافروں کی...
اسلام آباد سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایات پر آج پیر اور کل منگل کومجموعی طور پر 7...
اسلام آباد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 3 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردئیےہیں...
اسلام آباد حکومت نے اتوار کو 24؍ سے زائد ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس کو بلاک کرنے کا 6؍ گھنٹے کا ٹرائل کیا۔ یہ...
اسلام آباد مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن جو ان دنوں نجی...
اسلام آباد توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر کردی۔ بانی پی ٹی آئی کے...
کراچی عراق شادی کے قوانین میں ترمیم کرے گا، رپورٹ کے مطابق مردوں کو 9 سال کی لڑکیوں سے بھی شادی کی اجازت دی...
اسلام آباد احتساب عدالت اسلام آباد صدر مملکت آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضا گیلانی...