اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد قومی اسمبلی میں عدالتی آئینی اصلاحات کی منظوری کیلئے حکومت دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 8 آزاد اراکین پر مرکوز ہے۔ نئی صورتحال کے بعد حکومت کو آئینی ترمیم کیلئے جے یو آئی کی حمایت کے باوجود 2 آزاد اراکین کی حمایت درکار جس کیلئے حکومت نے آزاد ارکان سے رابطے اور حمایت حاصل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکین میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر، این اے 74 سے محمد اسلم گھمن، این اے 142سے عثمان علی، این اے 146 سے ظہور احمد قریشی این اے 159سے اورنگزیب کچھی ، این اے 16ڈے علی اصغر خان، این اے 18 سے مبارک زیب شامل ہیں۔
اسلام آ باد خطےمیں کشیدگی اور غیریقینی صورتحال کے باوجودرواں مالی سال کے کےابتدائی دو ماہ کے دوران پاکستان...
کراچیصارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف، براؤزنگ ہسٹری، لوکیشن اور...
کراچیتفریحی فلٹر یا ڈیٹا رسک؟ AI ٹرینڈ پر پرائیویسی خدشات بڑھ گئے، فلٹر چہرے کی مکمل بایومیٹرک اسکیننگ،کلک سے...
اسلام آباد 11.8 ملین گاڑیوں کے صارفین کیلئے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج کی تجویز، موٹر سائیکل، رکشہ صارفین...
اسلام آباد وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم،موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑی مالکان کو فی لیٹر...
لاہوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بروقت فرسٹ ایڈ قیمتی انسانی جان بچانے کے لئے بہت اہمیت کی...
اسلام آباد فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت اسٹیل میلٹرز، اسٹیل ری رولرز اور کمپوزٹ یونٹس سے ٹیکس بجلی کے فی یونٹ...
اسلام آ باد پاکستان اور بنگلہ دیش کے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر عمران...