ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، منشیات فروشی اور غیر اخلاقی حرکات کے الزامیں 6افراد گرفتار ، 3کلو سے زائد چرس برآمد، تفصیلات کے مطابق مخدوم رشید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے تین کلو سے زائد چرس برآمد کرلی ،کینٹ پولیس نے اشتہاری ملزم اللہ بچایا کی گرفتاری کیلئے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا جہاں ملزم ارشد نے اشتہاری کو فرار کرادیا جب کہ اس موقع پر غیر خلاقی حرکات میں ملوث دو عورتوں سمیت چار افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،سیتل ماڑی پولیس نے خاتون کو اغوا کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،تھانہ شاہ شمس اور لوہاری گیٹ پولیس نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے، والدین تحفظ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گلگشت پولیس نےوالدہ پر تشدد کرنے والے نافرمان بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جب کہ پولیس نے لڑائی جھگڑوں کے الزام میں11افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔
چوک سرور شہید گشت پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ,تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کبیروالا، فرید کوٹ جہانیاں بائی پاس اور وجھیانوالا میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی...
ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ، ان کا انتخاب گزشتہ روز مجلس وحدت...
ملتان جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کے امیر مفتی عامر محمود کی اہلیہ وفات پاگئیں ان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا...
ملتان کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ انتظامات بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں...
ملتانسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب نرسنگ اینڈ ہیلتھ ورک فورس ریفارم...
ملتان ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ ادارے کی ریکوری اہداف کے لیئے تمام وسائل بروئے کار...
ملتان پولیس نے ٹریفک حادثہ میں دو افراد کے جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کے الزام میں کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ...