سکاٹ لینڈ کا پاکستانی طالبات کیلئے سکالر شپس کا اعلان

15 ستمبر ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) سکاٹ لینڈ نے پاکستانی طالبات کیلئےسکالر شپس کا اعلان کر دیا، درخواست دہندگان کیلئےلازمی ہے کہ وہ پاکستانی شہری اور اس وقت پاکستان میں مقیم ہوں، درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024ء مقررکی گئی ہے۔