وزیر سکولزپنجاب کومحکمہ ہائر ایجوکیشن کا اضافی چارج سونپ دیاگیا

15 ستمبر ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر سکولزپنجاب کومحکمہ ہائر ایجوکیشن کا اضافی چارج سونپ دیاگیا، تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئےسکول ایجوکیشن کے وزیر رانا سکندر حیات کو ہائر ایجوکیشن کا اضافی چارج سونپ دیا، ان کو تاحکم ثانی کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔