رئوف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست ،سماعت 2 ہفتے کیلئےملتوی

20 ستمبر ، 2024

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رئوف حسن کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)میں نام سے متعلق درخواست بتایا کہ سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023ء نافذ العمل ہے، سپریم کورٹ نے 11 اکتوبر 2023ء کے فیصلے میں مذکورہ قانون کی دفعہ 5 کی زیر دفعہ 2 کو خلاف آئین قرار دیا تھا، آئین کے آرٹیکل 184 کی کلاز 3 کے تحت جاری حکم کیخلاف اپیل کا حق بھی آرڈیننس میں شامل کیا گیا۔ ترمیمی آرڈیننس 2024ء کے نفاذ سے عدلیہ میں جو بھی کارروائی ہوگی اس کا ٹرانسکرپٹ تیار ہوگا، ترمیمی آرڈیننس کے نفاذ سے عدلیہ کی کارروائی عوام کیلیے دستیاب ہوگی، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کا مقصد عدالتی عمل میں مزید شفافیت لانا ہے۔