لندن (پی اے) فراڈیوں نے لیسسٹر کار پارک کی مشینوں پر اسٹیکر لگا دیئے، اس اسکینڈل کا تعلق روس سے بتایا جاتا ہے۔ فراڈیوں کی جانب سے لگائے جانے والے اسٹیکرز میں موبائل فون سے ادائیگی کرنے کے خواہاں لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے ایک کیو آر کوڈ لگایا گیا ہے، جس کی وجہ رقم کسی غلط جگہ پر پہنچ جاتی ہے۔ یہ کوڈ لیسسٹر کی بعض مشینوں میں لگائے گئے ہیں، جن کا تعلق ایک ویب سائیٹ کے پتے سے ہے، جو اسی مہینے روس سے تعلق رکھنے والے ایک ادارے سے خریدا گیا تھا۔ یہ ویب سائیٹ اسکینڈل ایک ای میل کے ساتھ جڑا ہوا ہے، جو روس میں رجسٹرڈ ہے، جو 2021 سے مختلف اسکینڈلز میں ملوث رہی ہے۔ ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمیں جتنے اسٹیکرز مل سکے، وہ سب ہم نے ہٹا دیئے ہیں، اگر آپ کو کسی اسٹیکر کے بارے میں معلومات ہیں تو برائے مہربانی parkingoffice@leicester.gov.uk پر ای میل کر کے اطلاع دیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...