چشم پوشی … ……انور شعورؔ

اداریہ
20 ستمبر ، 2024
مسلسل چشم پوشی سے بھلا کیا
شر انگیزی کو شہہ دی جارہی ہے
اگر کرنا ہے فتنے کا تدارک
تو اس میں دیر کیوں کی جارہی ہے