کراچی(سید محمد عسکری اسٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ٹرانس نیشنل ایجوکیشن (ٹی این ای) پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے یہ نوٹیفکیشن ڈھائی ماہ کی تاخیر سے جاری کیا گیا ٹی این ای پالیسی کی منظوری ایچ ای سی نے 29 جون کو کمیشن اجلاس میںدی تھی تاہم یہ کئی ہفتے تک ایگزیکٹو ڈائریکٹر ضیاالقیوم کے دفتر میں ان کے دستخطوں کی منتظر رہی اور اس دوران وہ ملک سے باہر بھی چلے گئے بعد ازاں کچھ کمیشن اراکین نے اس کے منٹس میں بھی تبدیلی کرائی۔متعارف کروا دی ہے، جس کا مقصد پاکستانی جامعات اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے درمیان بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ٹی این ایاس پالیسی کے تحت پاکستانی تعلیمی ادارے مختلف طریقوں سے غیر ملکی ڈگری پروگرام پیش کر سکیں گے۔
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا باضابطہ عمل شروع کردیا...
اسلام آباد ملک بھر کی کاروباری برادری نے فنانس ایکٹ 2025میں ٹیکس ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتےہوئے نظر...
اسلام آ باد ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگئی۔فی کلوچینی ڈبل سنچری تک پہنچ گئی۔ ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نےقتل کے ایک مقدمہ کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی اور چاروں صوبائی پولیس سربراہان کو...
دبئی امریکا نے جنگ میں استعمال ہونے والے ڈرون کی دنیا میں غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحانہ حکمت عملی اپنا...
اسلام آبادپی آئی اے کی نجکاری کا عمل اڑان بھرنے کو تیار ہے اور یوں پاکستان اپنی خسارے میں چلنے والی قومی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 کے 165 افسران پر مشتمل عبوری سینیارٹی لسٹ...