اسلام آباد (جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 کے تحت قائم کمیٹی کا جمعرات کے روز منعقد ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں آئین کے آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں شامل تھی۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ 2023 کے تحت قائم کمیٹی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ہے۔
ابوظبی متحدہ عرب امارات کی تمام ساتوں ریاستوں کو ملانے کیلئے الاماراتی ٹرین نیٹ ورک اتحاد ریل نے اعلان کیا...
اسلام آبا صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہم بلا اشتعال بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن بنیان مرصوص کی...
پیرس پاکستان اور انڈیا کے درمیان مختصر جنگ کے دوران چینی ہتھیاروں نے پاکستان اور بھارت میں جنگی امتحان پاس کر...
اسلام آباد پاکستان نے امریکا کو بعض مصنوعات پر زیروٹیرف کیساتھ تجارتی معاہدے کی پیشکش کی ہے تاہم وزارت...
راولپنڈیپاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ درحقیقت پاکستان اور بھارت کے درمیان...
لاہور،کراچی،اسلام آبادوفاقی حکومت نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور آپریشن بنیان مرصوص میں...
اسلام آباد وزیرِاعظم سے مشاورت کے بعد، حکومت نے آئندہ 12 ماہ کے لیے آئی ایف ای ایم میں فی لیٹر 1.87 روپے کا...
دوحہ،ائیر فورس ون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک با ر پھر کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مسئلے کو حلے...