اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل سے تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو معاملہ واپس بھیجتے ہوئے دوبارہ فیصلے کی ہدایت کر دی جبکہ عدالت نے ریٹائرڈ جج شکور پراچہ کو الیکشن ٹربیونل کا جج مقرر کرنے کا آرڈر بھی کالعدم قرار دیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کے حلقوں کے لیے قائم الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے خلاف پی ٹی آئی کے شعیب شاہین، عامر مغل اور علی بخاری نے درخواستیں دائر کی تھیں۔
برسلزیورپی کونسل کے صدر انٹونیو کوسٹا نے اسرائیل سے غزہ پٹی کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایکس پر...
اسلام آبادوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ 15برآمدی شعبوں میں ٹیرف کو کم یا بڑھانے کے لیے عملی...
اسلام آباد او آئی سی-15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کی دوسری وزارتی کانفرنس تہران میں شروع ہوگئی، جس میں اسلامی دنیا...
لاہوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی دشمن کوناکامی سے دوچار...
اسلام آبادبرطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان دیرپا جنگ بندی کو یقینی...
کراچیایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اس خطے میں جنگ اور فساد کی جڑ صہیونی حکومت ہے جسے...
دی ہیگ غزہ میں اسرائیلی سفاکیت کیخلاف نیدرلینڈ میں ہزاروں افراد کی ریلی، 20برس کے دوران ملک میں سب سے...
لاہور تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اتوار کے روز پی ٹی آئی کے وائس...