کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان بورڈ آف گورنرز کا 21ویں بار ممبر بنا ہے، جو پاکستان کے آئی اے ای اے میں فعال کردار کا عکاس ہے۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین پی اے ای سی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر منیر احمد خان کی طرف سے براہ...
استنبولترکیہ میں تربیتی پروازوں کے دوران دو فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ایک ہیلی کاپٹر...
اسلام آ باد سرکاری افسران کی گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کیلئے لازمی مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد افسران میں...
واشنگٹن نو منتخب امریکی صدر کا امریکہ کی پیدائشی شہریت کا حق ختم کرنے کا اعلان، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو...
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2کی سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کی فیملی...
اسلام آباد کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی مرسڈیز بینز گاڑی کیلئے مبینہ طور پر جعلی ٹائر خریدنے کے الزام میں...
غزہ حماس نے گزشتہ روز شامی عوام کو صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ملک میں اتحاد...
اسلام آباد آئی ایم ایف کی جانب سے سعودی آئل فسیلیٹی کے امکانات پر سوالات اٹھانے کے بعد، پاکستان اب اسلامی...