کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت خصوصی امیدواروں (آرٹس ریگولر گروپ) کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹربورڈ سید ذوالفقار علی شاہ نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ خصوصی امیدواروں کے امتحانات میں دیوا ہائیر سیکنڈری اسکول کی طالبہ طوبیٰ شبیر احمد بنت شبیر احمد رول نمبر 795525 نے ٹوٹل 1100میں سے 1014نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ پہلی پوزیشن، ABSA کالج فار ڈیف کے طالب علم کمال کمار ولد اشوک کمار رول نمبر 795101 نے 999 نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ دوسری پوزیشن جبکہ ABSAکالج فار ڈیف کی طالبہ فرح بنت اسرار احمد رول نمبر 795542 نے 977نمبرز اے ون گریڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اسلام آباد فوج میں خود احتسابی کا عمل ہر وقت جاری جتنا بڑا عہدہ اتنی بڑی ذمہ داری ہے ہمیں اپنے احتساب کے نظام...
اسلام آباد تحریک انصاف کی پارلیمانی گروپ لیڈر زرتاج گل نے کہا ہے کہ فیض حمید عمران خان کے ماتحت کام کر رہےتھے...
اسلام آباد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ کے...
لاہورچین نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں غربت کے خاتمے اور انتہا پسندی کے رجحانات کو روکنے کے لیے اسکول...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع ،خواجہ آصف نےکہاہے کہ...
کراچی کراچی میں19ویں عالمی کتب میلے کا آغاز 12دسمبر سے ہو گا جو پانچ روز تک جاری رہے گا، کتب میلے کا افتتاح...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے پی ٹی آئی کی ایم این اےزرتاج گل کو...
اسلام آباد پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے...