ترکمانستان گوادر بندرگاہ استعمال کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بن جائیگا

20 ستمبر ، 2024

کراچی (جنگ نیوز)ترکمانستان گوادر بندرگاہ استعمال کرنے والا پہلا وسطی ایشیائی ملک بن جائے گا،گوادر بندرگاہ اور ترکمانستان بندرگاہ کے درمیان معاہدے کے مسودے غور شروع گوادر بندرگاہ سے وسطی ایشیائی ریاستوں ( سی اے آر) تک فاصلے میں 50 ا، فریٹ چارجز میں تقریبا 30 فیصد کمی آئے گی۔