لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں ساڑھے 6گھنٹے طویل جائزہ اجلاس میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو سٹاک روڈز سمیت دیگر شعبوں کے بارے میں اہم فیصلے کئے گئے،سولر مینوفیکچرنگ فنڈ ،شرمپ ایکسپورٹ کمپنی قائم ہوگی، جنگلی حیات شماری ،ایگرو فارسٹری پراجیکٹ کی منظوری،مریم نواز نے کہا خواتین کو2ارب کےمویشی پالنے کیلئے دئیے جائینگے، 7پروگرام، 70 پراجیکٹس، 77چیف منسٹر انیشی ایٹوز اور 770 سیکموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، پنجاب میں سولر پینلز مقامی طور پر بنانے سمیت متعدد اہم فیصلے کیے گئے،وزیراعلیٰ نے کہا ہم جلسے کرنے نہیں عوامی خدمت کرنے آئے ہیں، 100 تحصیلوں میں 15اکتوبر تک ستھرا پنجاب کی لانچنگ شروع کر دی جائے گی، پنجاب میں سولر پینل کی مقامی طور پر تیاری کے لئے چیف منسٹر فنڈ فار سولر پینل پروڈکشن اورمینوفیکچرنگ کی منظوری دی گئی۔
کراچی امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ایران کو دفاعی ہتھیار بھیجنے کی تیاری کررہاہے، جن میں ایئر...
اسلام آباد پاکستان میں موجود امریکہ اور ایران کے وفود نے مذاکرات سے قبل اہم میٹنگ کی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق...
کراچیمشرق وسطی نظر انداز، امریکی خصوصی طیارے نے طویل روٹ اختیار کیا، ساڑھے 3گھنٹے تاخیر، امریکی نائب صدر ڈی...
اسلام آباد :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
کراچی ایران سے مذاکرات کے لیے پاکستان آئے امریکی وزیر خارجہ ڈی جے وینس کے خصوصی طیارے کے ساتھ میری لینڈ سے...
کراچی ایران کے دارالحکومت تہران سے رات گئے دو خصوصی طیارے تہران سے اڑان بھرنے کے بعد افغانستان کے راستے اسلام...
واشنگٹن امریکا اور ایران کے درمیان چھ ہفتوں سے جاری جنگ، جس نے توانائی کی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا اور عالمی...