کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال سپریم کورٹ کے حکم پر یا اسپیکر کے خط کے مطابق الیکشن ایکٹ پر، الیکشن کمیشن کو کس چیز پر عملدرآمد کرنا چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کار ریما عمر نے کہاکہ حکومت جو آئینی ترامیم لانا چاہتی ہے اس سے لگتا ہے حکومت چاہتی ہے سپریم کورٹ اپنا کام بھی نہ کرے،ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کے درمیان نہیں پھنسا ہوا بلکہ بحرانوں کا ذمہ دار ہے،محمل سرفراز نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور اتحادی سمجھتے ہیں کہ عدلیہ کا پی ٹی آئی کے حق میں غیرمعمولی جھکاؤ ہے،شہزاد اقبال کا کہنا تھا کہ ترمیم کا واضح مقصد مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو بے اثر کیا جائے تاکہ اس پر عملدرآمد نہ ہو۔
اسلام آباد فوج میں خود احتسابی کا عمل ہر وقت جاری جتنا بڑا عہدہ اتنی بڑی ذمہ داری ہے ہمیں اپنے احتساب کے نظام...
اسلام آباد تحریک انصاف کی پارلیمانی گروپ لیڈر زرتاج گل نے کہا ہے کہ فیض حمید عمران خان کے ماتحت کام کر رہےتھے...
اسلام آباد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ کے...
لاہورچین نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقوں میں غربت کے خاتمے اور انتہا پسندی کے رجحانات کو روکنے کے لیے اسکول...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع ،خواجہ آصف نےکہاہے کہ...
کراچی کراچی میں19ویں عالمی کتب میلے کا آغاز 12دسمبر سے ہو گا جو پانچ روز تک جاری رہے گا، کتب میلے کا افتتاح...
اسلام آ باد قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ نے پی ٹی آئی کی ایم این اےزرتاج گل کو...
اسلام آباد پاکستان میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے...