کراچی (اسٹاف رپورٹر) مومن آباد پولیس نے معصوم بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ کا مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ مومن آباد میں درج کروایا گیا تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث ملزم معیز خان ولد مسعود خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔متاثرہ بچے کے والد نے بتایا کہ ملزمان گزشتہ 2/3 ماہ سے بچے کو بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بنا رہے تھے۔
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے کروڑوں روپے کابینک فراڈکیس میں عدالت نے اداکارہ نادیہ حسین کے...
کراچیکے الیکٹرک نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے ریلوے کالونی صدر میں کارروائی کرتے ہوئے 350 کلوگرام...
کراچی قائدآباد پولیس نے جعلی پولیس اہلکار سید زاہد کو نائن ایم ایم پستول، 29 راؤنڈز اور 5جعلی پولیس کارڈز...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں...
کراچی مختلف علاقوں میں ہونے والے احتجاج کے باعث ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ، تفصیلات کے...
کراچی ایف آئی اے نے سونے کی اسمگلنگ اور ہوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان محمد ناصر کھتری، محمد رفیق خانانی، نوید...
کراچی اسلامی جمعیت طلبہ نے جامعہ کراچی میں پولیس کی جانب سے طلباء پر فائرنگ اور تشدد کے خلاف سلور جوبلی گیٹ...
کراچی صدر سیون ڈے اسپتال کے ساتھ واقع زیر تعمیر بلڈنگ کی تیسری منزل سے گر کر مزدور 22سالہ عاصم ولد ہارون جاں...