کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشنِ اقبال پولیس نے مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم سلمان جاوید کو 13D وسیم باغ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جب وہ ایک راہگیر کو اسلحہ کے زور پر لوٹ رہا تھا۔ملزم کاکریمنل ریکارڈ چیک کرنے سے پتا چلا کہ ملزم نے 10 ستمبر کو تھانہ شریف آباد کی حدود میں ایک خاتون سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی تھی۔
کراچی کراچی سے جمعرات کو اندرون ملک جانے والی متعدد ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔
کراچی انجمن اتحاد المومنین جارچہ کراچی کے الیکشن2026کا انعقاد 31مئی کو صبح11بجے سے شام5بجے تک مسجد و امام بارگاہ...
کراچی علامہ حسن ظفر نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایک منشیات فروش کا رعب و دبدبہ دیکھ کر دنیا حیران رہ گئی...
کراچیفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے ناجائز قیام کے 78 سال مکمل...
کراچی سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ نے ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ...
کراچی انسدادِ منشیات عدالت نے 54 کلو گرام منشیات برآمدگی کے مقدمے میں الزام ثابت ہونے پر ملزم غلام قادر کو 20...
کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے لیے آئے پولیس انسپکٹر 53 سالہ محمد لطیف دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے، مرحوم اے...
کراچی جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم اور لیاقت نیشنل اسپتال کے مابین...