کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشنِ اقبال پولیس نے مبینہ طور پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم سلمان جاوید کو 13D وسیم باغ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کو اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا جب وہ ایک راہگیر کو اسلحہ کے زور پر لوٹ رہا تھا۔ملزم کاکریمنل ریکارڈ چیک کرنے سے پتا چلا کہ ملزم نے 10 ستمبر کو تھانہ شریف آباد کی حدود میں ایک خاتون سے اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی تھی۔
کراچی بفرزون سیکٹر 15/B کنٹری ٹاور فلیٹس کوئٹہ زکریا ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص...
کراچی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔...
کراچی منگھوپیر غازی گوٹھ عثمان غنی مسجد کے قریب شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 بچیاں زخمی ہو گئیں۔زخمی ہونے...
کراچی ڈیفنس پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی رکھنے والے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت علی...
کراچی امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ کے...
کراچی سندھ پولیس نے شہروں ، شاہراہوں ، ٹریفک ، ریلوے ٹریک ، ہائے ویز اور کچے کے علاقوں کی موثر و مستقل نگرانی...
کراچی نیو کراچی سندھ ہوٹل کے قریب تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال...
کراچیکراچی سے بزریعہ سڑک اسلحہ کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ...