کراچی ( اسٹاف رپورٹر)آصف اقبال پراچہ پاکستان سوپ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے،تفصیلات کے مطابق ٹریڈ آرگنائزیشن رولز کے مطابق 2سالہ مدت 2024-2026کے لیے مینیجنگ کمیٹی اور آفس بیئررز کے نئے ممبران کا انتخاب عمل میں آیا۔ جس میں 2026-2024کیلئے آصف اقبال پراچہ بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے۔ ایم ایس کیمیکل انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ ڈی جی خان کے محمد مشتاق حسین سینئر وائس چیئرمین اور اے کے انڈسٹری کراچی کے طارق ذکریا وائس چیئرمین منتخب قرار پائے ۔ جبکہ منیجنگ کمیٹی کے12نومنتخب بلامقابلہ منتخب ہوئے۔
اسلا م آباد ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں بھی کلائوڈ برسٹ نہیں ہوا، کراچی میں بھی کلائوڈ...
کراچیپنشن فنڈ کا غیر جانبدار آڈٹ کسی خودمختار فرم سے کرایا جائے، اور بدعنوان افراد کے خلاف کارروائی کی...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججوں کے...
جدہ سعودی زکوٰۃ، کسٹم،ٹیکس اتھارٹی نے جدہ اسلامک پورٹ پر اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا تے ہوئے 3 لاکھ 10 ہزار...
کراچی کراچی ایئرپورٹ سے کوئٹہ جانے والی خاتون مسافر کے سونے کے زیورات چوری ہونے واقعہ نجی کمپنی کے 6 لوڈرز کو...
جہانیاںچاند پر پہلے انسانی قدم کے 56برس مکمل ہو گئے،دنیا بھر میں چاند کا عالمی دن 20جولائی اتوار کو منایا جائے...
اسلام آباد وزارت اوورسیز پاکستانیزنے انکشاف کیا ہے کہ 76ممالک میں 21ہزار 406پاکستانی شہری قید ہیں۔سینیٹ کی...
بوسٹن امریکی جج ٹرمپ کے متنازع شہریت حکم پر دوبارہ پابندی لگانے پر غور کرینگے۔ 18 ریاستوں نے جج سورکن سے...