چنئی (جنگ نیوز) نوجوان پیسر حسن محمود کے ابتدائی حملوں کے بعد روی ایشون اوررویندرا جدیجہ نے بھارت کو بنگلہ دیش کے خلاف شرمندگی سے بچالیا۔ ایک موقع پر بھارت کے چھ کھلاڑی 144 رنز پر آؤٹ ہوچکے تھے۔ تاہم پہلا دن ختم ہونے پر چھ وکٹ پر 339 رنز بنائے تھے۔ ایشون 102 اور جدیجہ 82 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ ؎ حسن محمود نے ہوئے چار وکٹ لیے۔ ناہید رانا اور مہدی حسن کو ایک ایک وکٹ ملا۔ روہت شرما 6 ، شبمن گل صفر، ویرات کوہلی 6 اور کے ایل راہول 16 رنز بناسکے۔ رشبھ پنت 39 اوریشیسوی جیسوال 56 رنز بناکر نمایاں رہے۔
کراچی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی نےایشیا کپ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس...
کراچی کے سی سی اے اسٹیڈیم میں پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کے فائنل راونڈ ز میں کراچی ریجن کی چیمپئن پاکستان...
کراچی میلبرن اسٹارز نے بگ بیش لیگ میں پاکستانی شائقین کے لئے پاکستان بےمتعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ 14 دسمبر...
کراچی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ڈربن پہنچنے کے بعد ہفتے کو آرام کیا اور اتوار کو پاکستانی ٹیم پہلے کنگز میڈ میں...
کراچی پہلی زلمی ویمن لیگ پشاور اسٹارزنے جیت لی فائنل میں ہزارہ ریجن کو 7وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن کا اعزاز...
کراچی ریس کورس میں اتوار کو دی ونٹر کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا،مقابلے ساڑھے بارہ بجے دن شروع ہوں گے۔
کراچیگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اتوار کو کوئٹہ میں گورنر بلوچستان قومی کینوئنگ چیمپئن شپ کا افتتاح...
کراچی محکمہ کھیل سندھ نے صوبے کے30 اضلاع میں انڈر16بوائز اور گرلز کھلاڑیوں کی ٹریننگ کے لئے ونٹر کوچنگ کیمپ کے...