کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی شرح سود میں کمی کے بعد بینک آف انگلینڈ نے جمعرات کے روز اپنی بنیادی شرح سود 5.0 فیصد پر برقرار رکھی اور اور مسلسل کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایک روز قبل امریکی فیڈرل رزیرو نے شرح سود میں بڑی کمی کی تھی۔ بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلی نے ایک باقاعدہ اجلاس کے بعد کہا کہ مرکزی بینک کو اس حوالے سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہ وہ شرح سود میں بہت تیزی کے ساتھ یا زیادہ کمی نہ کرے کیونکہ برطانیہ میں افراط زر اپنے ہدف سے زیادہ ہے۔
اسلام آباد پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چوتھا دور پیر کو اسلام آباد میں ہوا۔ دفتر...
اسلام آباد بھارتی سپریم کورٹ کے51ویں چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے حلف اٹھا لیا ۔ سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور،...
راولپنڈی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ میں لائحہ عمل دیدیا ، چند روز میں خودمکمل تیاری کے...
کراچی پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں اور پہلے روز ٹیکنیکل سطح پر بات چیت...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے 31اکتوبر کو زخمی ہونے کے بعد عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی...
اسلام آبادجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی فی الحال ممکن نظر...
اسلام آباد بجلی کے مسابقتی تھوک مارکیٹ ایک سال میں قائم کردی جائے گی ۔ جس میں مسابقتی ریجیم کے تحت اس نظام...