پاکستان اپنے فوجی اڈے کسی بھی ملک کے حوالے نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

20 ستمبر ، 2024

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اپنے فوجی اڈے کسی بھی ملک کے حوالے نہیں کرے گا اور نہ ایسا کوئی ارادہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان میں فوجی اڈے چین کو دیے جانے سے متعلق ایک چینی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں کی سماعت ملتوی کر دی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری کے انتظامات مکمل ہیں۔ اس پر وکیل نے کہا کہ ہمارے جزوی دلائل ہو چکے ہیں، حاضری لگ جائے تو تفصیلی دلائل کے لئے کوئی سی تاریخ رکھ لیں۔ اس پر فاضل عدالت نے کیس کی سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔