اسلام آباد (رپورٹ : عاصم جاوید) وفاقی حکومت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اس آرڈیننس کے ذریعے مقدمات مقرر کرنے کے چیف جسٹس کے اختیار کو بڑھایا جائے گا ، کسی کمیٹی رکن کی عدم دستیابی پر چیف جسٹس کسی جج کو کمیٹی کا ممبر نامزد کر سکیں گے، پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت تین رکنی کمیٹی بنچوں کو تشکیل دیتی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس تیار کر کے کابینہ کو بھجوا دیا ہے۔
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نےایشئین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد...
کراچیپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے...
کراچی جیو کے پروگرام’’ نیا پاکستان ‘‘میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی...
اسلام آباد وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانگی،لندن میں مختصر قیام ، اتوار...
اسلام آباد این ڈی ایم اے نے19تا 25جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی...
اسلام آباد ممبران پارلیمنٹ کیلئے اچھی خبر ہے کہ سی ڈی اے نے ممبران پارلیمنٹ کی رہائش کیلئے 104فیملی سویٹس کو...
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر کامیاب ارکان کی حلف برداری...
اسلام آباد راولپنڈی کے شہری خبردار ہوجائیں کہ راول ڈیم کے سپل ویز آج بروز اتوار 20جولائی صبح چھ بجے کھول دیے...