اسلام آباد (رانا غلام قادر) وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کی پالیسی کے تحت ایک اہم فیصلہ کیا ہے اور پنشن میں سالانہ اضافہ کو مہنگائی کی شرح سے منسلک کردیا ہے۔ یہ فیصلہ پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارش پرکیا گیا ہے۔ فنانس ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنشن میں سالانہ اضافہ اب گزشتہ دو برسوں کے افراط زر کی 80فیصد اوسط کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ اس مقصد کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سالانہ کنزیومر پرائس انڈکس (CPI)کو بنیاد یا ریفرنس بنایا جائے گا۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل تصور کیا جائے گا۔
اسلام آباد ترجمان جمعیت علما اسلام خیبر پختونخوا مولانا عبدالجلیل جان نے واضح کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے...
اسلام آباد اعلیٰ عدلیہ کے بعض ججوں کے خلاف دائر شکایات کا جائزہ لینے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری خیبرپختونخوا کی تنظیم نوکی تیاری مکمل کر لی اور اس کا دائرکار...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما...
کراچی بھارت کی دفاعی صنعت کو بڑا دھچکا، برازیل نے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری کے لیے بھارت کے ساتھ مذاکرات...
اسلام آ باد وفاقی و صوبائی سرکاری افسران کی گریڈ 19 سے 20 میں ترقی کیلئے لازمی سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے نامزد...
اسلام آبادخیبرپختوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل جو 21 جولائی کو ہونگے ،اسلام آباد میں ہونیوالے رابطوں اور...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 کے 165 افسران پر مشتمل عبوری سینیارٹی لسٹ...