کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے بھارت میں انضمام کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، امید ہے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گفتگو کا مرکزی مسئلہ کشمیر ہوگا،تحریک انصاف کے رہنما زین قریشی نے کہا کہ آرٹیکل 370انڈیا کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہونی چاہئے، موجودہ حکومت میں وزیرخارجہ کا کہیں نام و نشان نہیں ہے، جب سے یہ حکومت آئی ہے خارجہ پالیسی نظر نہیں آتی، امید ہے وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر پر پاکستان کے غیرمتزلزل موقف کو اجاگر کریں گے۔
اسلام آباد این ڈی ایم اے نے19تا 25جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی...
اسلام آباد حکومت UAE کی سرمایہ کاری کیلئے فوری ثمر آور منصوبوں کی نشاندہی میں سرگرم، وزیراعظم نے ایک 13 رکنی...
اسلام آباد وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے روانگی،لندن میں مختصر قیام ، اتوار...
اسلام آباد ممبران پارلیمنٹ کیلئے اچھی خبر ہے کہ سی ڈی اے نے ممبران پارلیمنٹ کی رہائش کیلئے 104فیملی سویٹس کو...
اسلام آبادجوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی کی عدالت نے مبینہ شراب و غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کے مقدمہ میں وزیر...
کراچی امریکی جریدے فوربز کے مطابق پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع بھارت کی تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت کے لیے ایک...
ہنگو ،وانا ہنگو میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کے 26اراکین کی نااہلی کی درخواستیں مسترد کرکے چھ صفحات...