اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار ) سربراہ عوام پاکستانی پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھے لوگوں کی اکثریت منتخب ہو کر نہیں آئی ،کیا ان افراد کو آئین میں ترمیم کا حق حاصل ہے،پیر کو پاکستان مسلم لیگ ( ن )یوتھ ونگ کے سابق صدر وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر چوہدری سرفراز افضل نےشاہد خاقان عباسی اورسردار مہتاب عباسی کو اپنی رہائش گاہ پر دعوت دے کر مسلم لیگ (ن) کو باقاعدہ خدا حافظ کہا ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےشاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی بھی سطح کے سیاسی ورکر کے لئے مشکل کام اپنی جماعت کو چھوڑنا ہوتا ہے ،جب سیاست کی یہ حالت ہو گی تو ملک ترقی کیسے کرے گا، ملک میں صرف اقتدار کی جنگ ہے ، انہوں نے کہاہمارے ساتھ بہت لوگوں نے رابطہ کیا ہے ،چاہتے ہیں جماعت گراس روٹ لیول سے ابھرے، کبھی سنا کہ پولیس خود احتجاج کر رہی ہو، تخریب کاروں سے مقابلہ کی اجازت مانگتی ہوہفتہ کو راولپنڈی شہر میں کیا ہوا،جلسہ ایسا ہو کہ عوام کو تکلیف نہ ہو ،عمران خان نے اخلاقی جمہوری اقدار کو تباہ کیا، قانونی دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج آئینی حق ہے، شاہد خاقان عباسی نے کہاہم نے کسی دور میں یہ حالات نہیں دیکھے۔
خر طومسوڈان کی شمالی ریاست دارفور میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان لڑائی میں 13بچے ہلاک اور 4زخمی ہو گئے...
جدہ سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ فراڈ میں ملوث دو غیر ملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں اندرون اور بیرون...
واشنگٹن ٹیسلا اور سپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے وہ ریپبلکن صدارتی امیدوار کے لیے "عہد کے پابند" ہیں۔...
ریاضسعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔سعودی خبر رساں ادارے کی...
کراچیکیا پاکستان فروری میں آئی سی سی چیمپنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا اور بھارتی کرکٹ ٹیم لاہور کا سفر کرے گی ؟...
کوئٹہگورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ بلوچستان کی پسماندگی دور کرنے اور عوام کو تمام بنیادی...
پیرسفرانس کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا کہ عمر بن لادن کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی پھیلانے کے الزام میں ملک...
واشنگٹن امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایسے ردعمل سے بچنے کے لیے کام...