کراچی (نمائندہ جنگ)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت10پیسے اور اوپن مارکیٹ میں3پیسے بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں98پیسے اور پاونڈ کی قیمت میں1.33روپے کا اضافہ،فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 277.50روپے سے بڑھ کر277.60 روپے اور قیمت فروخت 277.70 روپے سے بڑھ کر 277.80 روپے ہو گئی۔
کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں ڈاکٹر شاہنواز کے ماورائے عدالت قتل اور سندھ...
کراچی کراچی میں تحفظ ناموس رسالت مارچ کے شرکاء اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے باعث میٹروپول کا علاقہ میدان جنگ...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے حوالے سے چینی کمپنیوں کے ساتھ کئے گئے...
کوئٹہ گورنر جعفرخان مندوخیل نے کہا ہےکہ انٹرنیشنل معیار پر پورا اترنے کیلئے ہمیں پاکستان کے تمام انجینئرز...
جمرود کالعدم پختون تحفظ مومنٹ کے مشر منظور پشتین نے جرگہ مشران 10تجا ویز پیش کردیں تجارت کی بحالی، خواتین کی...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات تحریک...
پشاور مسلسل احتجاج سے پی ٹی آئی پختونخوا کے کارکن تھکاوٹ کا شکار، اکٹھاکرنا مشکل، درجنوں ورکرز کو گرفتار...
کراچی سعودی حکومت کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے آئندہ برس کے حج شیڈول اور تمام ممالک سے حج فلائٹس کی...