اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی کا بینہ کے 27اگست 2024کےفیصلوں پر عمل درآ مد شروع ، وزارت صحت نے تین اداروں کو ایک میں ضم کردیا ہے۔نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈی نیشن ڈویژن نے ریجنل ٹر یننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آ باد، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز اسلام آ باد اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فر ٹیلٹی کیئر کراچی کاا نضمام کرکے انہیں ایک ٹر یننگ اینڈ ریسرچ ادارے میں تبدیل کردیاگیا جس کا فوکس پاپولیشن پر ہو۔ نئے ادارے کو ڈی جی پاپولیشن وزارت قومی صحت کے زیر انتظام کردیاگیا ۔ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن شاہجہان نے اس انضمام کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ۔
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خاص اور ہائی ٹیک ارب پتی ایلون مسک نے کہا ہے کہ چیٹ باٹ گروک ۔3 کا آغاز...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی سہ پہر چار بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا، آج...
اسلام آباد عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر زرعی مقاصد کے لیے پانی کے...
شہزادہ ترکی ریاض سعودی عرب کے شہزادہ ترکی الفیصل نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلاء اور مصر و اردن منتقلی کے...
پشاور گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ ہے تو انہیں...
واشنگٹن یوکرین کے صدر ولوڈیمیرزیلسنکی نے خبردار کیا ہے کہ روس ناٹو کے خلاف جنگ چھیڑ دے گا مغربی فوجی اتحاد...
اسلام آباد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے تحت رواں مالی سال کے دوران 111ڈیم منصوبے تعمیر کئے جا رہے ہیں ، ان...
کراچیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرملکی سرکاری اہلکاروں کو رشوت دینے سے روکنے والے قانون کو معطل کردیا۔صدر...