لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انو رنے کہاہے کہ پنجاب پولیس دہشت گردوں، خوارج اور آئین سے انحراف کرنے والوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی، ملک و قوم کی خاطر جانیں قربان کرنے والے پولیس شہدا کے خون کا حساب لیں گے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انو رنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہدا پولیس کے اہلخانہ کیلئےگھروں کی خریداری کیلئے 50 لاکھ روپے فی گھر کا اضافہ کر دیا ہے،کچہ میں ڈیوٹی سر انجام دینے والے اہلکاروں کے لئے 25 ہزار روپے فی کس الاؤنس منظور کیا گیا ہے، ڈاکٹر عثمان انو رنے کہاکہ رواں مالی سال تمام نئے تھانے مکمل ہوجائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں سب انسپکٹرز سے انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگانے کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور کمشنر لاہور زید بن مقصود نے ریونیو اہداف و ڈیجیٹائزیشن، ٹینریز اور ریونیو فیلڈ ورکنگ جائزہ کے حوالے سے...
لاہور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاہے کہعالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوںکا فائدہ عوام...
لاہور نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی ملک گیر...
لاہورمسیحی برادری آج گڈ فرائیڈے اور 20 اپریل کو ایسٹر منائے گی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ اس حوالے...
لاہورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی میں اجلاس ہوا۔...
لاہورالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک 2025 کے دوران الخدمت...
لاہور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی زرعی ترقی کے لیے ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ جیسے اداروں...
لاہورسمن آباد کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر فہد بٹ نے بیوی سعدیہ پر چھر ی سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔...