ممکنہ دہشت گردی ،ڈی آئی جی آپریشنزکا تھانوں میں فرضی مشقیں کرنے کا حکم

01 اکتوبر ، 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شہر میں پولیس پر ممکنہ دہشت گردی سے بچائو کے لئے ڈی آئی جی آپریشنز نے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کا حکم دیدیا، لاہور کے 54 اے کیٹگری تھانوں میں فرضی مشقیں کرنے کا حکم دیاگیا۔شہر کے اہم تھانوں کی حدود میں ہنگامی مشقیں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔