2مبینہ پولیس مقابلے، ڈاکو ہلاک،ایک زخمی حالت میں گرفتار

01 اکتوبر ، 2024

لاہور،کاہنہ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار ) آرگنائزڈ کرائم یونٹ سول لائن اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ فائرنگ ، خطرناک شوٹر و ڈاکو ملک عمران صابر ہلاک ،پولیس کے مطابق ٹیم ملزم کےساتھیوں کی گرفتاری کیلئے علاقہ تھانہ گجرپورہ لے جارہی تھی کہ ملزمان نے اپنے ساتھی کو چھڑوانے کیلئے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ادھرکاہنہ میں سڑائچ گائوں کے قریب پولیس مقابلے میں ڈاکوامتیاز زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔