10 سالہ لاوارث بچی والدین کے حوالے

01 اکتوبر ، 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کی کاوش سے 10 سالہ لاوارث بچی والدین کے حوالے کر دی گئی ۔