ضلع پنجگور میں7 مزدوروں کا قتل المناک واقعہ ہے ،ثمینہ سعید

01 اکتوبر ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثمینہ سعید نےضلع پنجگور میں سات مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ یہ انتہائی المناک واقعہ ہے، واقعہ کی فوری تحقیقات کی جائیں، ملوث مجرموں سے سختی سے نمٹا جائے۔