طلبہ کیلئےڈرائیونگ لائسنس کا حصول آسان بنا دیا،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک

01 اکتوبر ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید سے ملاقات،ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ سٹوڈنٹس کے لیے لائسنسنگ کا حصول آسان بنا دیا گیا ہے، نوجوان نسل میں لائسنس کا شعور اجاگر کرنا ضروری ہے ۔